اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پڑوسی ملک میں نجی ٹی وی چینل پر حملہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(آئی این پی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ،، حملہ آوروں نے داخل ہوتے وقت دستی بموں کی مدد سے حملہ کیا،افغان سیکیورٹی فورسز نے علاقے اور ٹی

وی کے دفتر کی عمارت کو گھیرے میں لے لیا ۔افغان میڈیا کے مطابق فورسز کی وردی میں ملبوس 4 مسلح حملہ آوروں نے نجی ٹی وی شمشادکے مرکزی دروازے پر دھماکا کیا اور فائرنگ کرتے ہوئے اندر داخل ہوگئے۔دفتر میں 150 کے قریب ملازمین موجود تھے۔ افغان سیکیورٹی فورسز نے علاقے اور ٹی وی کے دفتر کی عمارت

کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ حملہ آوروں سے مقابلہ بھی جاری ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گارڈ کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد ہلاک ہو گیا جبکہ دیگر کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ تاحال کسی بھی دہشتگرد گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…