ایران طالبان کی مدد سے افغانستان میں کیا کررہاہے؟افغان فوج ثبوت سامنے لے آئی، سنگین الزامات
کابل/لندن(آئی این پی )افغان فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد شریف یافتالی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں بالخصوص مغربی علاقوں میں تحریکِ طالبان کو عسکری ساز و سامان اور دیگر نوعیت کی سپورٹ پیش کر رہا ہے۔یافتالی کی جانب سے یہ بات برطانوی چینل بی بی سی کو دیے گئے بیان میں… Continue 23reading ایران طالبان کی مدد سے افغانستان میں کیا کررہاہے؟افغان فوج ثبوت سامنے لے آئی، سنگین الزامات