منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی سی آئی اے جعلی خبریں پھیلا رہا ہے، ایران

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

تہران(این این آئی)ایران نے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے پر الزام عائد کیا ہے کہ اسامہ بن لادن اور القاعدہ کے حوالے سے جاری کی گئی دستاویزات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں جواد ظریف

سی آئی اے کی جانب سے اسامہ بن لادن کے حوالے سے جاری شدہ دستاویزات میں ایران اور القاعدہ کے مابین تعلق کے الزام کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور القاعدہ کے تعلقات سے متعلق جھوٹی دستاویزات کی مدد سے نائن الیون میں امریکی اتحادیوں کے کردار کو بھلا نہیں سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…