دنیا کے بلند ترین مقام پر اے ٹی ایم مشین پاکستان نے دنیا کو دنگ کر دینے والا ریکارڈ قائم کر دیا

29  جون‬‮  2017

دنیا کے بلند ترین مقام پر اے ٹی ایم مشین پاکستان نے دنیا کو دنگ کر دینے والا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2016 میں نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے خنجراب پاس پر ایک اے ٹی ایم نصب کی تھی جو کہ پاک چین سرحد کے قریب ہے۔این بی پی کی یہ مشین زمین کی سطح سے 15 ہزار 397 فٹ بلند ہونے کی وجہ سے دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم… Continue 23reading دنیا کے بلند ترین مقام پر اے ٹی ایم مشین پاکستان نے دنیا کو دنگ کر دینے والا ریکارڈ قائم کر دیا

مدینہ منورہ کے قریب ٹریفک حادثہ 6 پاکستانیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

28  جون‬‮  2017

مدینہ منورہ کے قریب ٹریفک حادثہ 6 پاکستانیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

ریاض(آن لائن ) سعودی عرب میں مدینہ المنورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 6 پاکستانیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔سعودی میڈیا کے مطابق مدینہ ہائی وے پر مخالف سمت سے آنے والی دو گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 10 افراد… Continue 23reading مدینہ منورہ کے قریب ٹریفک حادثہ 6 پاکستانیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

بھارت امریکہ کا سچا دوست دونو ں میں سکیورٹی تعاون بہت اہم ہے:امر یکی صدر

28  جون‬‮  2017

بھارت امریکہ کا سچا دوست دونو ں میں سکیورٹی تعاون بہت اہم ہے:امر یکی صدر

واشنگٹن ( آن لائن ) نریندر مودی کی امریکہ یاترا کے دوران وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے بھارت کو امریکہ کا سچا دوست قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو دہشتگردی کا سامنا ہے، بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدوں سمیت تمام شعبوں میں… Continue 23reading بھارت امریکہ کا سچا دوست دونو ں میں سکیورٹی تعاون بہت اہم ہے:امر یکی صدر

ٹرمپ کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی

27  جون‬‮  2017

ٹرمپ کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈٹرمپ کا سفری پابندیوں کا حکم نامہ جزوی طور پر بحال کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آخرکار کامیابی مل ہی گئی، امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا 6مسلم ممالک پر پابندی کا صدارتی حکم نامہ جزوی طور پر بحال کردیا ہے۔ امریکی سپریم کورٹ کے ججوں کا کہنا… Continue 23reading ٹرمپ کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی

بیوی کو سعودی عرب بلوانے کیلئے تارکین وطن کاایسا طریقہ جان کہ آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

25  جون‬‮  2017

بیوی کو سعودی عرب بلوانے کیلئے تارکین وطن کاایسا طریقہ جان کہ آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں مقیم ایک عرب باشندے نے ٹیلیفون کال پرسعودی مفتی سے انوکھا فتوی طلب کر تے ہوئے کہاہے کہ وہ مملکت میں مقیم ایک دوست کے ساتھ اپنی بیوی کی شادی کروا کر اْسے سعودی عرب بلوانا چاہتا ہے۔ اس کے بعد وہ دوست اس کی بیوی کو طلاق دے گا۔… Continue 23reading بیوی کو سعودی عرب بلوانے کیلئے تارکین وطن کاایسا طریقہ جان کہ آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

دنیا میں ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں پر کوئی بے نمازی نہیں ہے؟

25  جون‬‮  2017

دنیا میں ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں پر کوئی بے نمازی نہیں ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل نے ایک دفعہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ حضور اکرمؐ جب دنیا سے رخصت ہونے لگے تو اپنی امت کو ایک ہدایت کی کہ اے میری امت نماز کبھی نہ چھوڑنا۔ آج 90فیصد لوگ نماز نہیں پڑھتے ہیں۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ بج میں موریطانیہ… Continue 23reading دنیا میں ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں پر کوئی بے نمازی نہیں ہے؟

ترک صدر سعودی عرب کیخلاف کھل کربول اُٹھے،قطر میں ترک فوج کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

25  جون‬‮  2017

ترک صدر سعودی عرب کیخلاف کھل کربول اُٹھے،قطر میں ترک فوج کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

انقرہ (آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے خلیجی ریاست قطر کو سعودی عرب اور دوسرے تین مسلم ملکوں کی جانب سے تیرہ مطالبات کو تسلیم کرنے کے الٹی میٹم کو ناجائز قرار دیتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے قطر کے اس بیان… Continue 23reading ترک صدر سعودی عرب کیخلاف کھل کربول اُٹھے،قطر میں ترک فوج کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

مسجد الحرام کے قریب خودکش حملہ،کتنا نقصان ہوا؟تفصیلات جاری،حملے کا ناپاک منصوبہ کہاں بنایاگیاسعودی حکام کے حیرت انگیزانکشافات

25  جون‬‮  2017

مسجد الحرام کے قریب خودکش حملہ،کتنا نقصان ہوا؟تفصیلات جاری،حملے کا ناپاک منصوبہ کہاں بنایاگیاسعودی حکام کے حیرت انگیزانکشافات

جدہ(آئی این پی )سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ مسجد الحرام پر حملے کا ناپاک منصوبہ بیرون ملک بنا ، ایسے منصوبے بیرون ملک سے بنائے جا رہے ہیں جن کا مقصد سعودی عرب کی سکیورٹی اور سلامتی کو عدم استحکام سے دوچار کرنا ہے ، اللہ تعالی اور عوام کی مدد سے ایسے… Continue 23reading مسجد الحرام کے قریب خودکش حملہ،کتنا نقصان ہوا؟تفصیلات جاری،حملے کا ناپاک منصوبہ کہاں بنایاگیاسعودی حکام کے حیرت انگیزانکشافات

کینیڈین وزیراعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر پرمبارکباد،پاکستانیوں کو سرپرائز دیدیا

25  جون‬‮  2017

کینیڈین وزیراعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر پرمبارکباد،پاکستانیوں کو سرپرائز دیدیا

اوٹاوا(آئی این پی ) کینیڈین وزیراعظم نے اپنے ملک سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارک باد دے کر ایک بار پھر سب کے دل جیت لیے،جسٹن ٹروڈو نے فیس بک پر ویڈیو کے ذریعے ملک میں مقیم مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو اردو میں عیدالفطر کی مبارک باد دی۔غیر… Continue 23reading کینیڈین وزیراعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر پرمبارکباد،پاکستانیوں کو سرپرائز دیدیا