جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ایشیا پیسیفک اقوام کو کثیر جہتی حیثیت کو برقرار رکھنا ہو گا، چینی صدر

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

بیجنگ(این این آئی)چین کے صدر شی جِن پِنگ نے کہا ہے کہ عالمگیریت کے رجحان کا رخ موڑا نہیں جا سکتا اور اقوام عالم کو اس کے اندر مزید توازن پیدا کرنے اور وسعت پیدا کرنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپیک سمٹ میں شی جن پنگ نے امریکی صدر کے اْس بیان کے جواب میں یہ بیان دیا،

جس میں انہوں نے کہا تھا کہ امریکا ایسی تجارتی ڈیل سے باہر رہے گا جن سے امریکی خودمختاری پر حرف آنے کا امکان ہو۔ چینی صدر نے سمٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا اور بحر الکاہل کی اقوام اپنی کثیرجہتی حیثیت کو برقرار رکھنا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…