جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ کا پلٹ کرروس پر وار، دنیا کے دو طاقتور ملک آمنے سامنے، کیا ہونے جا رہا ہے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ماسکو(آئی این پی )روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے 2018 کے الیکشن میں امریکا پر اثرانداز ہونیکا الزام لگا تے ہوئے کہا ہے کہ روس پر ڈوپنگ الزامات نئے صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے روسی شہر چلیا بنسک میں میڈیا سے گفتگو میں 2018 کے الیکشن میں امریکا پر اثرانداز ہونے کا الزام لگا دیا، کہتے ہیں کہ امریکا

کھیلوں کی تنظیموں کے ذریعے روس کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس پر ڈوپنگ الزامات نئے صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے۔ روس میں دو ہزار اٹھارہ میں صدارتی الیکشن ہوں گے، جس میں ولادی میرپیوٹن کے واضح اکثریت سے جیتنے کے امکانات ہیں۔ اس سے قبل امریکا دو ہزار سولہ کے صدارتی الیکشن میں روس پر مداخلت کا الزام لگا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…