پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

شدید برفباری ،نظام زندگی مفلوج ،ائیر پورٹ بند

datetime 28  دسمبر‬‮  2017 |

لندن (این این آئی)شدید برف باری نے انگلینڈ کے متعدد علاقوں میں نظام زندگی کو مفلوج کر دیا ہے جس کے بعد اسٹینسٹڈ ایئر پورٹ عارضی طور پر بند کر دیا گیا ۔میڈیا رپور ٹکے مطابق جنوبی انگلینڈ کے کئی علاقوں شدید متاثر

ہوئے ٗ برف باری کے باعث 24ہزاروں گھروں کو بجلی، پانی اور گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے جبکہ ایم ون اور اے ون برف باری کے باعث حادثات کی وجہ سے بند کر دیئے گئے ہیں ٗپولیس نے ڈرائیوروں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب برتنے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…