اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

امیر قطر نے اپنے دورہ افریقہ کے دوران کتنے ملین ڈالرپانی کی طرح بہاد ئیے،پوری دنیا حیران

datetime 31  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (این این آئی) قطر میں سفارتی اور اقتصادی بحران کے باوجود امیر قطر اپنے خارجی دوروں پر بے تحاشا رقم خرچ کر رہے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں چھ افریقی ممالک کے دورہ پر 150ملین ڈالر خرچ کئے ہیں۔فرانس

کی معروف ویب سائٹ’’ انفو و‘‘ نے 6 افریقی ممالک کے دورے کے موقع پر امیر قطر تمیم بن حمد الثانی کے تخیلاتی بجٹ کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امیر قطر نے دورہ افریقہ پر بے تحاشادولت لٹائی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…