جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

روسی لڑاکا طیاروں کی اہم اسلامی ملک پر وحشیانہ بمباری،خواتین و بچوں سمیت درجنوں جاں بحق

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

حلب (این این آئی) شام کے شہر حلب میں روسی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں باسٹھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ حلب کے عطاریب کے علاقے میں جاں بحق ہونیوالوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ روسی طیاروں نے بمباری شام کے شہر حلب میں سویلین علاقوں میں کی ہے۔ روسی افواج کے

حکام نے دعویٰ کیاکہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا۔ شامی سول ڈیفنس حکام کے مطابق حلب کے عطاریب کے علاقے میں جاں بحق ہونیوالوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…