اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اگر یہ کام کیا تو ممبئی کو اڑا کر رکھ دینگے انڈر ورلڈ ڈان دائود ابراہیم کی جائیداد نیلامی بھارت کے گلے کی ہڈی بن گئی، سنگین دھمکی موصول

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) جنوبی ممبئی میں واقع داود ابراہیم کی تین جائدادوں کی 11کروڑ میں نیلامی کے بعد ڈی کمپنی نے کوئی خاص دلچسپی نہیں دکھائی جو کہ حیرت انگیز بات تھی ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ممبئی پولیس کا سکون اسوقت غارت ہوگیا جب عثمان چوہدری نامی شخص نے ایک نجی چینل کے رپورٹر کو موبائل پر دھمکی دی کہ اگر اس جائداد پر قبضہ کیا گیا تو شہر میں 1993ء جیسے بم دھماکے کئے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…