اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک طرف پاکستان پر پابندیوں کی بات کرتے ہو اور دوسری طرف ۔۔۔!پاک امریکہ تعلقات پربھارتی ٹی وی پروگرام میں جھگڑاہوگیا

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

نئی دہلی (این این آئی) پاک امریکہ تعلقات پر بھارت میں ایک ٹاک شو کے درمیان کانگریس کی لیڈر خوشبو سندر اور آر پی سنگھ کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹی وی کے ایک ٹاک شو میں پاک امریکہ تعلقات پر گفتگو کرتے ہوئے کانگریس کی لیڈرخوشبو سندر نے آر پی سنگھ سے کہاکہ ایک طرف آپ پاکستان پر پابندیوں کی بات کرتے ہیں تو دوسری طرف ہمارا سیکیورٹی ایڈ وائز

پاکستانی ہم منصب سے بینکاک میں ملتا ہے۔جس پر آر پی سنگھ نے شور مچاتے ہوئے کہا کہ یہ خبر بالکل جھوٹی ہے۔شور شرابے کے باعث ٹاک شو مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…