جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

افغان فوجی سرحد عبور کر کے پاکستان آگیاپھر اس کیساتھ پاک فوج نے کیا سلوک کیا، جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ماہ قبل پاکستانی سرحد عبور کرنے والا افغان فوجی رہا، ایف سی نے طورخم بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل پاکستانی سرحد عبور کرنے والے افغان فوجی ذبیح اللہ کو افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ذبیح اللہ کرم ایجنسی میں خرلاچی سرحد عبور کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا تاہم اسے جذبہ خیر سگالی کے طور پر طور خم بارڈ پر افغان سکیورٹی فورسز کے حوالے کیا گیا ۔ اس موقع پر پاکستان کی جانب سے ایف سی کے کمانڈنٹ کرنل فرخ ہمایوں اور افغان سکیورٹی فورس کے کرنل نثار موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…