منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک چین اقتصادی راہداری،چین نے بھارت کو بڑی یقین دہانی کروادی،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)  چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ہواچھوناینگ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین۔پاکستان ا قتصادی راہداری اقتصادی تعاون کی تجویزہے جو تیسرے فریق کیخلاف نہیں ہے ا ور اسکاعلاقائی حاکمیت کے تنازعہ کے ساتھ کو ئی تعلق نہیں ہے.حال ہی میں روس میں تعینات بھار تی سفیرنے کہاکہ چین ا ور بھارت کو بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے بار ے میں باہمی مفاہمت اور اس مسئلے سے متعلق تنازعات کے بارے میں اتفاقِ رائے کرناچاہیے۔اس بار ے میں ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ہوا چھون اینگ نے کہا کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی نے بیلٹ و روڈ کی تعمیر کو

پارٹی کے منشور میں شامل کیا ہے۔اس سے ظاہرہوتاہے کہ چینی قیادت بیلٹ و روڈمنصوبے کو بڑی اہمیت دیتی ہے۔چین اس معاملے میں بھارت کی سوچ اورتحفظات کوسمجھتاہے۔چین۔پاکستان ا قتصادی راہداری اقتصادی تعاون کی تجویز ہے جو تیسرے فریق کیخلا ف نہیں ہے ہے اوراسکا علاقائی حاکمیت کے تنازعات کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے.چینی ترجمان نے مزید کہا کہ دی بیلٹ انڈ روڈ منصوبہ کھلے پن اور شراکت دار پر مبنی تعاون کا ڈھانچہ ہے۔چین کوامیدہے کہ ا س منصوبے کوسمجھنے اور تسلیم کرنیوالے ممالک کیساتھ ملکرتعاون کیاجائیگا اور مشترکہ ترقی و خوشحالی کو پایہ تکمیل تک پہنچا یا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…