پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ملائیشیا کا ذاکرنائیک کو بھارت کے حوالے کرنے کا اعلان

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کی حکومت نے کہاہے کہ وہ بھارتی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کو بھارت کے حوالے کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائشین نائب وزیر اعظم احمد زاہد حمیدی نے کہا کہ ہندوستانی حکومت کی طرف سے ذاکر نائک کو حوالے کرنے کا کوئی مطالبہ نہیں ہوا تاہم اگر مطالبہ کیا گیا تو ملائیشیا انہیں ضرور حوالے کرے گا۔واضح رہے کہ

گزشتہ ہفتہ ملائیشین حکام نے کہا تھا کہ وہ ڈاکٹر ذاکر نائک کو ہندوستان کے حوالے نہیں کیا جائے گا تاہم تفتیش میں وہ بھارتی حکومت کے ساتھ بھر پور تعاون کے لئے تیار ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ ملائیشیا حکومت ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں خرابی نہیں چاہتی۔ حکومت کو توقع ہے کہ آئندہ دنوں میں بھارتی حکومت یا انٹرپول کے ذریعہ ڈاکٹر ذاکر نائک کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…