جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

ملائشیا نے خودساختہ جلاوطن بھارتی مبلغ ڈاکٹر ذاکرنائیک کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ کبھی سوچابھی نہ ہوگا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کی حکومت نے کہاہے کہ وہ بھارتی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کو بھارت کے حوالے کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائشین نائب وزیر اعظم احمد زاہد حمیدی نے کہا کہ ہندوستانی حکومت کی طرف سے ذاکر نائک کو حوالے کرنے کا کوئی مطالبہ نہیں ہوا تاہم اگر مطالبہ کیا گیا تو ملائیشیا انہیں ضرور حوالے کرے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ

ہفتہ ملائیشین حکام نے کہا تھا کہ وہ ڈاکٹر ذاکر نائک کو ہندوستان کے حوالے نہیں کیا جائے گا تاہم تفتیش میں وہ بھارتی حکومت کے ساتھ بھر پور تعاون کے لئے تیار ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ ملائیشیا حکومت ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں خرابی نہیں چاہتی۔ حکومت کو توقع ہے کہ آئندہ دنوں میں بھارتی حکومت یا انٹرپول کے ذریعہ ڈاکٹر ذاکر نائک کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…