پاکستان مخالفت امریکی بیانات پرچین شدیدمشتعل،کھل کرسامنے آگیا،امریکہ اور بھارت کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
بیجنگ(آئی این پی)چین دہشت گردی کے معاملہ پر پاکستان کیساتھ کھڑا ہے ، امریکہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں اور قربانیوں کا ادراک کرے ۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہووا چھون اینگ نے کہا ہے کہ چین دہشت گردی کے معاملہ پر پاکستان کیساتھ کھڑا ہے ، امریکہ کو چاہیے کہ ودہشت گردی… Continue 23reading پاکستان مخالفت امریکی بیانات پرچین شدیدمشتعل،کھل کرسامنے آگیا،امریکہ اور بھارت کو سنگین نتائج کی دھمکیاں











































