منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

میجر سمیت 4بھارتی فوجی ہلاک

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر کے علاقے راجوڑی ڈسٹرکٹ میں جھڑپوں اور فائرنگ کے دوران قابض بھارتی فورسز کے میجر سمیت 4 فوجی ہلاک ہوگئے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے مظالم کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا تاہم تازہ اطلاعات کے مطابق جھڑپوں کے نتیجے میں بھارتی فوج کے میجر سمیت 4 اہلکار

ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں میجر موہارکر امباداس، لارنس نائیک گرمیل سنگھ، سپاہی پرگات سنگھ اور سپاہی کلدیپ شامل ہیں۔ میجر موہارکر امباداس کا تعلق بھارتی ریاست بھانڈرا کے علاقے مہارشترا سے تھا جب کہ گرمیل کا امرتسر، کلدیپ کا بھٹنڈا اور پرگت کا ہریانا کے رہائشی تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…