ترکی کے جارحانہ جوابی اقدام پر امریکہ ششدر، گھٹنے ٹیک دیئے ،حیرت انگیزاعلان
انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)انقرہ میں متعیّن امریکی سفیر نے کہا ہے کہ ترکی میں ویزا خدمات کی معطلی کے دورانیے کا انحصار دونوں ملکوں کی حکومتوں کے درمیان امریکی سفارت خانے کے زیر حراست ترک عملہ کے معاملے پر بات چیت پر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سفیر جان باس نے ایک تحریری بیان میں کہا کہ ویزا… Continue 23reading ترکی کے جارحانہ جوابی اقدام پر امریکہ ششدر، گھٹنے ٹیک دیئے ،حیرت انگیزاعلان







































