پاکستانی فورسز کی کارروائی، درجنوں بھارتی گرفتار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرکے 25بھارتی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیاہے جبکہ 4کشتیوں کو بھی قبضے میں لے لیاہے۔پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری اعلامیئے کے مطابق پاکستان میری ٹائم کے جہازوں اور تیز رفتار کشتیوں نے 4دن کی کارروائی کے دوران… Continue 23reading پاکستانی فورسز کی کارروائی، درجنوں بھارتی گرفتار







































