’’ہولناک جنگ کی باقاعدہ شروعات‘‘ شمالی کوریا نے وائٹ ہائوس پرمیزائل برسانے کی تیاری کرلی
پیانگ یانگ(آئی این پی) شمالی کوریا کے مختلف شہروں میں امریکا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے حوالے سے پوسٹرز آویزاں کردیئے گئے ہیں جن پر امریکا سے فیصلہ کن جنگ اور امریکی ایوانِ صدر یعنی وائٹ ہاس پر میزائلوں کی بارش برسانے کا واضح عندیہ دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان پوسٹرز… Continue 23reading ’’ہولناک جنگ کی باقاعدہ شروعات‘‘ شمالی کوریا نے وائٹ ہائوس پرمیزائل برسانے کی تیاری کرلی