اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

قطرکو اپنی تنہائی پر واویلا کرنے کی بجائے عملی اقداما ت کرنا ہو ں گے،امارات

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017 |

ابوظہبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ انور قرقاش نے کہاہے کہ قطرکامغربی ذرائع ابلاغ میں جا کر اس موقع پر سعودی عرب اور متحدہ امارات کو نشانہ بنانا خطرناک ہے، قطر کو اپنی تنہائی پر واویلا کرنے کی بجائے وہ کرنا چاہیے جو کہ ضروری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے

مطابق اپنی ٹوئیٹس میں انہوں نے قطر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ قطر سعودیہ اورامارات کو بدنام کرنے کے لیے پھر پر تول رہا ہے اوراس مقصد کے لیے وہ مغربی ذرائع ابلاغ کا سہارا لے رہا ہے مگر قطر جان لے اس کی یہ گھنائونی سازش کبھی بھی پوری نہیں ہوگی۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…