جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

امریکی دباؤ مسترد، ایران کا میزائل پروگرام جاری رکھنے کا اعلان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017 |

تہران (این ایین آئی) امریکی دباؤ مسترد کرتے ہوئے ایران نے اپنا میزائل پروگرام جاری رکھنے کا اعلان کر دیاہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ سے خطاب میں صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ میزائل پروگرام عالمی جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں، ایران میزائل بنا رہا تھا

اور آئندہ بھی بنائے گا۔ انہوں نے امریکہ سے مذاکرات کو پاگل پن قرار دے دیا۔ ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزی امریکہ کے لیے نقصان دہ ہو گی۔یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی جوہری معاہدے کو بد ترین معاہدہ قرار دیتے ہوئے توثیق سے انکار کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…