ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا بھر میں انجینئرز کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستانی طالبعلم نے بھارت سمیت سب کو چت کر دیا

datetime 25  جولائی  2017

دنیا بھر میں انجینئرز کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستانی طالبعلم نے بھارت سمیت سب کو چت کر دیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) انجینئرنگ کا سب سے بڑا مقابلہ فارمولہ اسٹوڈنٹ پاکستانی نوجوانوں نے جیت لیا، جہاں این ای ڈی کے طلبہ نے لندن میں ہونے والا بریک تھرو ایوارڈ نام کیا۔دو سال کی محنت کے بعد فارمولہ ون کار کا ماڈل تیار کرلیا، ٹیم تھرو آوٹ، پرفیکٹ باڈی ، بہترین الیکٹرونکس کی کیٹیگری میں… Continue 23reading دنیا بھر میں انجینئرز کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستانی طالبعلم نے بھارت سمیت سب کو چت کر دیا

’’دعائیں رنگ لائیں ‘‘ یہودیوں نے ہار مان لی ۔۔ فلسطینی مسلمانوں کو بہت بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 25  جولائی  2017

’’دعائیں رنگ لائیں ‘‘ یہودیوں نے ہار مان لی ۔۔ فلسطینی مسلمانوں کو بہت بڑی خوشخبری مل گئی

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل نے یروشلم میں مسلمانوں اور یہودیوں کے مقدس مقام کے انٹری پوائنٹس پر لگائے جانے والے میٹل ڈیٹیکٹرز کو ہٹا کر تلاشی کے لیے کم رکاوٹ پیدا کرنے والے جدید آلات استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی سکیورٹی کابینہ کی… Continue 23reading ’’دعائیں رنگ لائیں ‘‘ یہودیوں نے ہار مان لی ۔۔ فلسطینی مسلمانوں کو بہت بڑی خوشخبری مل گئی

بھارت کو اب زخم سہلانے کا موقع بھی نہیں دیاجائے گا، ترجمان چینی وزارت خارجہ کااعلان،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 24  جولائی  2017

بھارت کو اب زخم سہلانے کا موقع بھی نہیں دیاجائے گا، ترجمان چینی وزارت خارجہ کااعلان،خطرے کی گھنٹی بج گئی

بیجنگ(آئی این پی)چین واضح کرتا ہے کہ دوکھلم سیکٹر کوئی متنازعہ علاقہ نہیں ہے یہ چین کا حصہ تھا اور رہے گا، بھارت نے چین کی عملداری کو چیلنج کیا ہے ، اگر بھارت ہٹ دھرمی پر قائم رہا تو اسے اپنے زخم سہلانے کا بھی موقع نہیں دیا جائے گا،چین کے سرکاری خبر رساں… Continue 23reading بھارت کو اب زخم سہلانے کا موقع بھی نہیں دیاجائے گا، ترجمان چینی وزارت خارجہ کااعلان،خطرے کی گھنٹی بج گئی

بھارتی جنگی طیارے کے حملے میں نوازشریف اور پرویز مشرف کی ہلاکت،عین موقعے پر کیا ہوا؟بھارتی اخبار نے مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 24  جولائی  2017

بھارتی جنگی طیارے کے حملے میں نوازشریف اور پرویز مشرف کی ہلاکت،عین موقعے پر کیا ہوا؟بھارتی اخبار نے مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

نئی دہلی (آئی این پی)معروف بھارتی اخبار ’’انڈین ایکسپریس‘‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کارگل جنگ کے دوران انڈین ایئرفورس کا جیگوار طیارہ اگلے مورچوں پر گلٹہری سیکٹر میں پاکستانی بیس پر بم گراتے گراتے رہ گیا جہاں نوازشریف اوراس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف موجود تھے۔ پیر کو بھارتی… Continue 23reading بھارتی جنگی طیارے کے حملے میں نوازشریف اور پرویز مشرف کی ہلاکت،عین موقعے پر کیا ہوا؟بھارتی اخبار نے مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

قطر کو تاریخی نقصان کا سامنا،سعودی عرب نے جھٹکادیدیا

datetime 24  جولائی  2017

قطر کو تاریخی نقصان کا سامنا،سعودی عرب نے جھٹکادیدیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب اور قطر کے درمیان سفارتی تعلقات خراب ہونے کے بعد دوحہ میں سرمایہ کاری کرنے والی 388 سعودی کمپنیوں نے کام بند کر کے واپسی کی راہ اختیار کی جس کے نتیجے میں قطر کو غیر معمولی معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ ان کمپنیوں کے… Continue 23reading قطر کو تاریخی نقصان کا سامنا،سعودی عرب نے جھٹکادیدیا

افغانستان لہو لہو،طالبان پھر آگئے،اہم علاقوں پر قبضہ

datetime 24  جولائی  2017

افغانستان لہو لہو،طالبان پھر آگئے،اہم علاقوں پر قبضہ

کابل(این این آئی)افغانستان میں کابم دھماکہ،طالبان سے جھڑپیں،بس کو حادثہ پیش آنے سے 150افرادہلاک،مسافر بس پر حملے 35،گاڑی الٹنے سے 15جھڑپوں میں70سیکورٹی اہلکاروں سمیت 100ہلاک،طالبان کا دواضلاع پر قبضہ ،کار دھماکے میں15کاریں،15 دوکانیں بھی تباہ ہوئیں،کئی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ،یونیورسٹی کی عمارت ملیامیٹ ، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی، افغانستان… Continue 23reading افغانستان لہو لہو،طالبان پھر آگئے،اہم علاقوں پر قبضہ

بھارت کے معروف خلائی سائنسدان رام چندرا چل بسے

datetime 24  جولائی  2017

بھارت کے معروف خلائی سائنسدان رام چندرا چل بسے

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کے معروف خلائی سائنسدان اودوپی رام چندرا راؤ 85سال کی عمر میں چل بسے بھارتی میڈیا کے مطابق خلائی ادارے اائی ایس آراو نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رام چندرا بنگلور میں واقع علاقہ اندھرانگر میں اپنی رہائش گاہ میں مردہ حالت میں پائے گئے… Continue 23reading بھارت کے معروف خلائی سائنسدان رام چندرا چل بسے

’پہاڑ اپنی جگہ سے ہل سکتے ہیں، ہم نہیں‘‘ چین نے بھارت کو دو ٹوک جواب دیدیا

datetime 24  جولائی  2017

’پہاڑ اپنی جگہ سے ہل سکتے ہیں، ہم نہیں‘‘ چین نے بھارت کو دو ٹوک جواب دیدیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے بھارت کوخبردارکیا ہے کہ ملک کی سلامتی اورسرحدوں کی حفاظت کے سلسلے میں بھارت چینی فوج کے بارے میں کسی غلط فہمی میں نہ رہے۔چینی وزارت دفاع کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ چینی فوج اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے، پہاڑاپنی جگہ سے ہل… Continue 23reading ’پہاڑ اپنی جگہ سے ہل سکتے ہیں، ہم نہیں‘‘ چین نے بھارت کو دو ٹوک جواب دیدیا

’’ پہاڑ ہلانا آسان، چینی فوج کو ہلانا مشکل ہے‘‘ چین نے بھارت کو آخری وارننگ جاری کر دی

datetime 24  جولائی  2017

’’ پہاڑ ہلانا آسان، چینی فوج کو ہلانا مشکل ہے‘‘ چین نے بھارت کو آخری وارننگ جاری کر دی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی وزارت دفاع نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ چین کی فوجی صلاحیتوں پر کسی غلط فہمی میں نہ رہے کیونکہ پہاڑ ہلانا آسان جبکہ چین کی لبریشن آرمی کو ہلانا بہت مشکل ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل وو قیان نے… Continue 23reading ’’ پہاڑ ہلانا آسان، چینی فوج کو ہلانا مشکل ہے‘‘ چین نے بھارت کو آخری وارننگ جاری کر دی