جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

دوہری شہریت پر آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم نااہل قرار

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017 |

سڈنی (این این آئی) آسٹریلیا کی ایک ہائی کورٹ نے نائب وزیرِ اعظم بارنبی جوئس کو دہری شہریت کی وجہ سے نا اہل قرار دے دیا، انکی نااہلی سے حکومت گرنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ رواں برس جولائی میں ہونے والے انتخابات میں بارنبی اور 4 دوسرے ارکانِ پارلیمان کا انتخاب

غلط ہے، آسٹریلیا کے آئین کے مطابق دوہری شہریت کے حامل افراد انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے، بارنبی کے پاس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی مشترکہ شہریت تھی۔ ان کی نااہلی سے حکومت کو حاصل ایک نشست کی برتری ختم ہو گئی ہے، جس کے بعد سے اسے شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…