بھارت کی پاکستان کو پھر ایسی ’’دھمکی ‘‘ کہ آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے
نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے ایک بارپھرگیدڑ بھبھکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرجیکل اسٹرائیک پاکستان کیلئے پیغام ہے،ضرورت پڑی تو دوبارہ سرجیکل اسٹرائیک کرسکتے ہیں۔بھارتی آرمی چیف نے اپنے ایک انٹرویو میں پھر ہرزہ سرائی کی ہے کہ پاکستان پر سرجیکل اسٹرائک دوبارہ بھی کر سکتے ہیں۔ بھارتی آرمی ابھی… Continue 23reading بھارت کی پاکستان کو پھر ایسی ’’دھمکی ‘‘ کہ آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے