کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے خواہاں ہیں، بھارت
نئی دہلی (آن لائن) حریت پسند قائدین کے ساتھ بلامشروط مذاکرات شروع کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے بھارتی وزارت داخلہ کے سیکرٹری راجیومہر قریشی نے کہا ہے کہ حکومت ہرکسی کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہے تاہم مذاکرات سے قبل شرائط رکھنا منظور نہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں… Continue 23reading کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے خواہاں ہیں، بھارت