معروف پاکستانی ڈاکٹر ثانیہ نشتر اقوام متحدہ کے خصوصی کمیشن کی سربراہ مقرر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے غیر متعدی امراض سے متعلق اعلی سطح کا گلوبل کمیشن قائم کرنیکا اعلان کردیا جبکہ پاکستانی خاتون ڈاکٹر ثانیا نشتر عالمی کمیشن کی سربراہ مقرر کر دی گئیں ہیں،تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے غیرمتعدی امراض کے حوالے سے عالمی کمیشن بناتے ہوئے پاکستان ڈاکٹر ثانیا نشتر کو… Continue 23reading معروف پاکستانی ڈاکٹر ثانیہ نشتر اقوام متحدہ کے خصوصی کمیشن کی سربراہ مقرر







































