سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
جدہ(آن لائن)سعودی عرب کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے پیٹریاٹ میزائل کی مدد سے یمن سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل ہدف تک پہنچنے سے پہلے فضاء میں تباہ کردیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یمنی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل داغا جسے خمیس مشیط کی فضائی حدود میں تباہ کردیا گیا ہے۔’العربیہ‘… Continue 23reading سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ