تہذیب تمہارے قریب سے بھی نہیں گزری،محافظوں کی گرفتاری کے احکامات پر ترک صدر مشتعل،امریکہ سے ٹکر لے لی
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہاہے کہ اس ملک میں ان کے محافظوں کی گرفتاری کے احکام جاری کیے گئے جہاں انہیں مدعو کیا گیا تھا۔ تہذیب امریکا کے پاس سے بھی نہیں گزری۔ امریکا اور ترکی میں سفارتی تناؤ برقرار، کبھی امریکا میں ترک محافظوں اور مظاہرین میں لڑائی تو… Continue 23reading تہذیب تمہارے قریب سے بھی نہیں گزری،محافظوں کی گرفتاری کے احکامات پر ترک صدر مشتعل،امریکہ سے ٹکر لے لی











































