ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ،چینی میڈیا نے خوفناک دعویٰ کردیا

datetime 18  جولائی  2017

بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ،چینی میڈیا نے خوفناک دعویٰ کردیا

بیجنگ ( این این آئی )چین کے ممتاز روزنامے ’’گلوبل ٹائمز ‘‘نے کہا ہے کہ چین بھارت کے ساتھ فوجی تصادم سے بچنے کی ہرممکن کوششیں کر رہا ہے لیکن وہ اپنی خودمختاری کے تحفظ کیلئے جنگ کرنے سے نہیں ہچکچائے گا۔ روزنامے نے کہا کہ بھارت کی طرف سے سرحدی کشیدگی بڑھانے کی اہم… Continue 23reading بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ،چینی میڈیا نے خوفناک دعویٰ کردیا

دنیا کا وہ ملک جہاں اس ماہ جولائی میں سردی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، کئی شہروں میں درجہ حرارت منفی 13 ڈگری تک پہنچ گیا

datetime 18  جولائی  2017

دنیا کا وہ ملک جہاں اس ماہ جولائی میں سردی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، کئی شہروں میں درجہ حرارت منفی 13 ڈگری تک پہنچ گیا

بیونس آئرس(آئی این پی )ارجنٹائن میں جولائی کے سردی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، کئی شہروں میں درجہ حرارت منفی 13 ڈگری تک پہنچ گیا، پہاڑی مقامات پر برف باری سے سیاح خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایشیا اور یورپ گرمی کی لپیٹ میں جبکہ ارجنٹینا میں ریکارڈ سردی نے… Continue 23reading دنیا کا وہ ملک جہاں اس ماہ جولائی میں سردی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، کئی شہروں میں درجہ حرارت منفی 13 ڈگری تک پہنچ گیا

سعودی عرب سے براہ راست تصادم یا جنگ؟

datetime 18  جولائی  2017

سعودی عرب سے براہ راست تصادم یا جنگ؟

نیویارک (آئی این پی )ایران کے وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ انھیں امید ہے کہ یمن کا تنازع تہران اور ریاض کے درمیان براہِ راست تصادم یا جنگ کا باعث نہیں بنے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل برائے خارجہ… Continue 23reading سعودی عرب سے براہ راست تصادم یا جنگ؟

افغان طالبان کا امریکی فوج کے جنرل سمیت 17 افغان اور امریکی فوجیوں کو ہلاک اور2ٹینکوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ

datetime 18  جولائی  2017

افغان طالبان کا امریکی فوج کے جنرل سمیت 17 افغان اور امریکی فوجیوں کو ہلاک اور2ٹینکوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ

کابل(آئی این پی)افغان طالبان نے شمالی صوبہ قندوز میں جھڑپوں کے دوران امریکی فوج کے جنرل سمیت 17 افغان اور امریکی فوجیوں کو ہلاک اور2ٹینکوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم نیٹو فورسز نے طالبان کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کا جنرل سمیت 4امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کا… Continue 23reading افغان طالبان کا امریکی فوج کے جنرل سمیت 17 افغان اور امریکی فوجیوں کو ہلاک اور2ٹینکوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ

بھارت کے ساتھ جنگ سے خوفزدہ نہیں ‘ طویل المدتی محاذ آرائی کے لئے تیار ہیں ‘ چین 

datetime 18  جولائی  2017

بھارت کے ساتھ جنگ سے خوفزدہ نہیں ‘ طویل المدتی محاذ آرائی کے لئے تیار ہیں ‘ چین 

نئی دہلی (آن لائن) سکم بارڈر پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر چینی ذرائع ابلاغ نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ چین بھارت کے ساتھ جنگ سے خوفزدہ نہیں اور طویل المدتی محاذ آرائی کے لئے مکمل طور پر تیار ہے ۔ چین کے سر کا ری اخبار چائنہ گلوبل ٹائمز میں شائع… Continue 23reading بھارت کے ساتھ جنگ سے خوفزدہ نہیں ‘ طویل المدتی محاذ آرائی کے لئے تیار ہیں ‘ چین 

’’مظلوم مسلمانوں کی سنی گئی‘‘ ایک اورنئے اسلامی ملک کا قیام

datetime 18  جولائی  2017

’’مظلوم مسلمانوں کی سنی گئی‘‘ ایک اورنئے اسلامی ملک کا قیام

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے کہا ہے کہ ملک کے شورش زدہ جنوبی حصے میں مسلم آبادی کے لیے خود مختار علاقہ ملکی دستور کی روشنی میں قائم کیا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسی علاقے میں فلپائنی فوج کو مسلمان عسکریت پسندوں کی یورش کا سامنا ہے۔منڈاناوکے علاقے میں… Continue 23reading ’’مظلوم مسلمانوں کی سنی گئی‘‘ ایک اورنئے اسلامی ملک کا قیام

اڑی سیکٹر میں ایل او سی پر تعینات بھارتی سپاہی نے میجر کو گولی مار کر ہلاک کردیا

datetime 18  جولائی  2017

اڑی سیکٹر میں ایل او سی پر تعینات بھارتی سپاہی نے میجر کو گولی مار کر ہلاک کردیا

سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے اعلیٰ افسر کو ہلاک کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے اڑی سیکٹر میں ایل او سی پر تعینات ایک بھارتی سپاہی نے اپنے میجر کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ دونوں کا تعلق راشٹریہ رائفلز آرمرڈ کور سے ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق… Continue 23reading اڑی سیکٹر میں ایل او سی پر تعینات بھارتی سپاہی نے میجر کو گولی مار کر ہلاک کردیا

مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کیخلاف یہودیوں کی نئی خوفناک سازش بے نقاب

datetime 18  جولائی  2017

مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کیخلاف یہودیوں کی نئی خوفناک سازش بے نقاب

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی اور مشرقی حصوں کو یکجا کرتے ہوئے شہر کے مشرقی حصے کو مجوزہ فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانے کی فلسطینی مساعی کو ناکام بنانے کی سازشیں شروع کردیں۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق مشرقی اور مغربی بیت المقدس کی وحدت کے لیے… Continue 23reading مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کیخلاف یہودیوں کی نئی خوفناک سازش بے نقاب

آسٹریلیا سے ایک خط برآمد جس میں درج بہت سی پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں

datetime 18  جولائی  2017

آسٹریلیا سے ایک خط برآمد جس میں درج بہت سی پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی میں ایک کاروبای خاتون ساشا الیک کو اپنے گھر کی تعمیرکے دوران ایک ایسا خط ملا ہے جس میں کی گئی پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئی ہیں ۔ خط 22سال پرانا ہےجس کا متن کچھ یوں ہے ’ ہیلو! یہ خط 15 اپریل 1995 کے دن ایسٹر کے موقع پر تحریر… Continue 23reading آسٹریلیا سے ایک خط برآمد جس میں درج بہت سی پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں