ترکی میں بس پر چھاپہ،پاکستانیوں سمیت 139 افراد گرفتار
انقرہ(این این آئی)ترکی میں سکیورٹی فورسز کی استنبول جانے والی بس پر چھاپہ مارکر پاکستانیوں سمیت 139 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک میڈیا کا کہنا تھا کہ وسطی صوبہ سیواس میں سکیورٹی فورس نے ایک مسافر بس کو تلاشی کی غرض سے روکا، مسافروں سے تفتیش کے دوران معلوم… Continue 23reading ترکی میں بس پر چھاپہ،پاکستانیوں سمیت 139 افراد گرفتار







































