ملک بدری کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کا بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حکومت نے چالیس ہزار سے زائد روہنگیا مہاجرین کو ملک بدر کر کے واپس میانمار بھیجے جانے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی روہنگیا مہاجرین مبینہ طور پر بھارت میں دہشتگردی کے منصوبوں میں ملوث ہیں۔بھارتی حکومت ہجرت کر کے اپنی سرزمین پر آنے والے ہزاروں… Continue 23reading ملک بدری کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کا بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع