ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہم سے غلطی ہوئی۔۔ ’’امریکہ نے چین سے معافی مانگ لی‘‘

datetime 12  جولائی  2017

ہم سے غلطی ہوئی۔۔ ’’امریکہ نے چین سے معافی مانگ لی‘‘

بیجنگ(این این آئی)چین نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے وائٹ ہاوس کے ایک بیان میں چین کا نام غلط لکھنے پر معذرت کرلی ہے۔گزشتہ ہفتے جرمنی کے شہر ہیم برگ میں جی-20 سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور چین کے صدر ڑی جن پنگ کے درمیان ملاقات کے بعد… Continue 23reading ہم سے غلطی ہوئی۔۔ ’’امریکہ نے چین سے معافی مانگ لی‘‘

’’چین نے کس ملک میں فوجی اڈہ قائم کرنے کیلئے بڑے فوجی دستے روانہ کر دیئے؟‘‘

datetime 12  جولائی  2017

’’چین نے کس ملک میں فوجی اڈہ قائم کرنے کیلئے بڑے فوجی دستے روانہ کر دیئے؟‘‘

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک چین کا پہلا فوجی اڈہ قائم کرنے کے لیے فوجی دستے بحری راستے سے جبوتی کے لیے رواں دواں ہیں۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چین افریقی ملک جبوتی میں اس امریکی اڈے کے قریب اپنا پہلا فوجی اڈہ قائم کر رہا ہے جسے امریکہ مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں اپنی… Continue 23reading ’’چین نے کس ملک میں فوجی اڈہ قائم کرنے کیلئے بڑے فوجی دستے روانہ کر دیئے؟‘‘

پہلا بیرون ملک فوجی اڈا،چین کے فوجی دستے اہم ملک کیلئے روانہ امریکہ اور اتحادیوں میں کھلبلی مچ گئی۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 12  جولائی  2017

پہلا بیرون ملک فوجی اڈا،چین کے فوجی دستے اہم ملک کیلئے روانہ امریکہ اور اتحادیوں میں کھلبلی مچ گئی۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کا بیرون ملک پہلا فوجی اڈہ وہ بھی امریکی اڈے کے قریب، چینی فوجی دستے جبوتی کیلئے روانہ۔ تفصیلات کے مطابق چین نے اپنے پہلے بیرون ملک فوجی اڈے کیلئے فوجی دستے بحری راستے سے افریقی ملک جبوتی کیلئے روانہ کر دئیے ہیں۔ یہ چینی فوجی اڈا جبوتی میں امریکی فوجی اڈے… Continue 23reading پہلا بیرون ملک فوجی اڈا،چین کے فوجی دستے اہم ملک کیلئے روانہ امریکہ اور اتحادیوں میں کھلبلی مچ گئی۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟

نوجوان سعودی انجینئر نے حجاج کرام کو گرمی سے محفوظ رکھنے کے لئے کونسی خصوصی چھتری تیار کرلی؟ جان کر آپ بھی داد دینگے!!

datetime 12  جولائی  2017

نوجوان سعودی انجینئر نے حجاج کرام کو گرمی سے محفوظ رکھنے کے لئے کونسی خصوصی چھتری تیار کرلی؟ جان کر آپ بھی داد دینگے!!

کراچی(این این آئی)نوجوان سعودی انجینئر نے حجاج کرام کو گرمی سے محفوظ رکھنے کے لئے خصوصی چھتری تیار کرلی ہے۔سعودی اخبار البلاد کی رپورٹ کے مطابق سعودی انجینئر محمد صائغ نے مظل مکہ کے نام سے 610گرام وزنی ایئر کنڈیشنڈ چھتری تیار کی ہے، جو حجاج کرام کو سخت درجہ حرارت اور ذہنی وجسمانی تھکاوٹ… Continue 23reading نوجوان سعودی انجینئر نے حجاج کرام کو گرمی سے محفوظ رکھنے کے لئے کونسی خصوصی چھتری تیار کرلی؟ جان کر آپ بھی داد دینگے!!

’اب جو بھی حج پر جائے گا اس کی ضمانت کےطور پر رقم جمع کروائی جائے گی‘‘ سعودی عرب نے نئی پابندی عائد کر دی

datetime 12  جولائی  2017

’اب جو بھی حج پر جائے گا اس کی ضمانت کےطور پر رقم جمع کروائی جائے گی‘‘ سعودی عرب نے نئی پابندی عائد کر دی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے رواں سال حاجیوں کی گارنٹی رقم کا اعلان کرتے ہوئے تمام آپریٹرز کو پابند کیا ہے کہ وہ فی کس 400 ریال حکومت کو ادا کریں۔العربیہ ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں حج اور عمرے کی وزارت نے اندرون ملک تمام حج آپریٹرز کو پابند کیا… Continue 23reading ’اب جو بھی حج پر جائے گا اس کی ضمانت کےطور پر رقم جمع کروائی جائے گی‘‘ سعودی عرب نے نئی پابندی عائد کر دی

ایران کا پاکستان اور امریکامیں سفیروں کے قتل کے لیے ایجنٹ بھیجنے کا انکشاف!!

datetime 12  جولائی  2017

ایران کا پاکستان اور امریکامیں سفیروں کے قتل کے لیے ایجنٹ بھیجنے کا انکشاف!!

واشنگٹن(ا ین این آئی)امریکی وزیر دفاع جیمس میٹس نے باور کرایا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تعلقات کی بہتری سے قبل تہران میں نظام کی تبدیلی عمل میں آنا چاہیے۔ایران پاکستان اورامریکا میں سفیروں کو قتل کرنے لیے ایجنٹوں کو بھیج رہا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں انہوں نے واضح… Continue 23reading ایران کا پاکستان اور امریکامیں سفیروں کے قتل کے لیے ایجنٹ بھیجنے کا انکشاف!!

امریکہ اور قطر کے درمیان اہم ترین معاہدہ طے، سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک منہ دیکھتے رہ گئے

datetime 12  جولائی  2017

امریکہ اور قطر کے درمیان اہم ترین معاہدہ طے، سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک منہ دیکھتے رہ گئے

اسلام آباد، دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) دہشتگردوں کی مالی امداد کی روک تھام کیلئے قطر اور امریکہ میں معاہدہ طے، سعودی عرب سمیت 4عرب ممالک نے معاہدے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مطالبات تسلیم کئے جانے تک پابندیاں عائد رکھنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردی کی مالی امداد کی روک تھام… Continue 23reading امریکہ اور قطر کے درمیان اہم ترین معاہدہ طے، سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک منہ دیکھتے رہ گئے

’’نواز شریف کے خلاف جے آئی ٹی کی رپورٹ ‘‘ امریکہ میں مٹھائیاں کیوں تقسیم کی گئیں ؟ حیران کن خبر آگئی

datetime 12  جولائی  2017

’’نواز شریف کے خلاف جے آئی ٹی کی رپورٹ ‘‘ امریکہ میں مٹھائیاں کیوں تقسیم کی گئیں ؟ حیران کن خبر آگئی

واشنگٹن /لاہور(آئی این پی) پانامہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کی خوشی میں امر یکہ میں مقیم پاکستانی گلوکار علی زمان کی قیادت میں پاکستانیوں کا جشن جبکہ مٹھائی بھی تقسیم کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی میں نوازشر یف اور انکے خاندان کے خلاف نیب میں ریفر نس دائر کر نے… Continue 23reading ’’نواز شریف کے خلاف جے آئی ٹی کی رپورٹ ‘‘ امریکہ میں مٹھائیاں کیوں تقسیم کی گئیں ؟ حیران کن خبر آگئی

’’کلبھوشن معاملہ‘‘ بھارت منتوں پر اتر آیا ۔۔ پاکستان سے کیا درخواست کر دی ؟

datetime 12  جولائی  2017

’’کلبھوشن معاملہ‘‘ بھارت منتوں پر اتر آیا ۔۔ پاکستان سے کیا درخواست کر دی ؟

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیرخارجہ سْشما سوراج نے کہا ہے کہ سرتاج عزیز کی سفارشات پر ہی پاکستانی مریضوں کو بھارت کا ویزا دیا جائے گا۔ انہوں نے کلبھوشن یادیو کی والدہ کو ویزا نہ دیے جانے پر پاکستانی حکومت سے شکایت بھی کی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کی وزیر خارجہ سْشما سوراج… Continue 23reading ’’کلبھوشن معاملہ‘‘ بھارت منتوں پر اتر آیا ۔۔ پاکستان سے کیا درخواست کر دی ؟