چینی کمپنی کا مانسہرہ کے یتیم بچوں کیلئے 8.5ملین روپے کا عطیہ
اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان کے شمالی علاقوں میں قراقرم ہائی وے کی تعمیر میں مصروف چینی کمپنی نے مانسہرہ کے یتیم بچوں کی مدد کیلئے 8.5ملین روپے ایس او ایس چلڈرن ویلج کے حوالے کر دیئے ہیں، اس عطیے کے ذریعے بچوں کو رہائشگاہوں ،واٹر ہیٹرز اور شمسی توانائی کے ذریعے بجلی… Continue 23reading چینی کمپنی کا مانسہرہ کے یتیم بچوں کیلئے 8.5ملین روپے کا عطیہ