پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اہم اسلامی ملک نے 2000کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل کاتجربہ کرلیا،امریکہ اور یورپ میں کھلبلی مچ گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

اہم اسلامی ملک نے 2000کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل کاتجربہ کرلیا،امریکہ اور یورپ میں کھلبلی مچ گئی

تہران (آئی این پی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی کے جواب میں ایران نے 2000کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا۔ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ میزائل تجربہ کامیاب رہا ہے لیکن یہ تجربہ کب کیا گیا… Continue 23reading اہم اسلامی ملک نے 2000کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل کاتجربہ کرلیا،امریکہ اور یورپ میں کھلبلی مچ گئی

اہم ملک نے اوبر سروس پر پابندی لگادی، اطلاق آئندہ ماہ ہوگا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

اہم ملک نے اوبر سروس پر پابندی لگادی، اطلاق آئندہ ماہ ہوگا

لندن(این این آئی)لندن میں ’اوبر‘سروس پر پابندی لگادی گئی ہیجس کا اطلاق آئندہ ماہ سے ہوگا۔اس پابندی کے باعث 40ہزار ڈرائیورز کا روزگار خطرے میں پڑ گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ٹرانسپورٹ فار لندن(ٹی ایف ایل) نے اعلان کیا کہ اوبر پر آئندہ ماہ سیلندن میں پابندی ہوگی کیوں کہ اوبر اپنے ڈرائیورز کی جانب سے… Continue 23reading اہم ملک نے اوبر سروس پر پابندی لگادی، اطلاق آئندہ ماہ ہوگا

روہنگیا مسلمانوں پر ایک او رآفت ٹوٹ پڑی،بھارت کی سنگ دِلی،فوج کو فری ہینڈ،آپریشن شروع

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

روہنگیا مسلمانوں پر ایک او رآفت ٹوٹ پڑی،بھارت کی سنگ دِلی،فوج کو فری ہینڈ،آپریشن شروع

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے میانمار سے ہجرت کرکے آنے والے روہنگیا مسلمانوں کو روکنے کیلیے بھارتی فوج کو ہر قسم کا ہتھکنڈا استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ بنگلادیش کے ساتھ سرحد پر سیکورٹی بھی بڑھادی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار میں وحشیانہ مظالم کرکے روہنگیا مسلمانوں پر زمین تنگ کردی گئی… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں پر ایک او رآفت ٹوٹ پڑی،بھارت کی سنگ دِلی،فوج کو فری ہینڈ،آپریشن شروع

سعودی عرب کا آج 87 واں قومی دن ،موبائل کمپنیوں نے اپنے نام ہٹا کر سعودی عرب ہمیشہ کیلئے“ اور”لویوکے ایس اے“لکھ دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

سعودی عرب کا آج 87 واں قومی دن ،موبائل کمپنیوں نے اپنے نام ہٹا کر سعودی عرب ہمیشہ کیلئے“ اور”لویوکے ایس اے“لکھ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کا آج 87 واں قومی دن جوش و خروش کیساتھ منایا جارہا ہے ۔اس موقع پر پورے ملک میں جشن کا سماں ہے ۔اس پرمسرت موقع پر موبال فون کمپنیاں بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں اور اس دن کی مناسبت سے اپنی کمپنیوں کے نام  ہٹا کر نیٹ ورک… Continue 23reading سعودی عرب کا آج 87 واں قومی دن ،موبائل کمپنیوں نے اپنے نام ہٹا کر سعودی عرب ہمیشہ کیلئے“ اور”لویوکے ایس اے“لکھ دیا

ایران میزائل پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، حسن روحانی

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

ایران میزائل پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، حسن روحانی

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ تہران حکومت اپنی میزائل پروگرام کو وسعت دیتا رہے گا۔ مسلح افواج سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملکی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے تہران میں ایک فوجی پریڈ سے… Continue 23reading ایران میزائل پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، حسن روحانی

بحرین کے امیر اسرائیلی بائیکاٹ ختم کرنے کا سوچ رہے ہیں،یہودی ربیوں کا دعویٰ

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

بحرین کے امیر اسرائیلی بائیکاٹ ختم کرنے کا سوچ رہے ہیں،یہودی ربیوں کا دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی)دو امریکی یہودی رابیوں نے انکشاف کیا ہے کہ بحرین کے امیر اسرائیل کے بائیکاٹ کو ختم کرنے کی سوچ رکھتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں رابیوں نے یہ انکشاف بحرین کے بادشاہ کے بیٹے کے اعزاز میں دی گئی ایک تقریب میں کیا۔امریکی شہر لاس اینجلس میں منعقدہ اس تقریب میں… Continue 23reading بحرین کے امیر اسرائیلی بائیکاٹ ختم کرنے کا سوچ رہے ہیں،یہودی ربیوں کا دعویٰ

استنبول میں شامی کالم نگار عروبہ برکات بیٹی سمیت قتل

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

استنبول میں شامی کالم نگار عروبہ برکات بیٹی سمیت قتل

استنبول(این این آئی)معروف شامی کالم نگار عروبہ برکات اور ان کی بیٹی حلا برکات کو ترکی کے شہر استنبول میں قتل کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک پولیس کو دونوں ماں بیٹی کی لاشیں ان کے فلیٹ سے ملی ہیں۔ عروبہ کی ہمشیرہ شذی برکات کے مطابق ان کی بہن گزشتہ چالیس… Continue 23reading استنبول میں شامی کالم نگار عروبہ برکات بیٹی سمیت قتل

بھارتی فورسز کو پناہ گزینوں کا داخلہ روکنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی کھلی اجازت دے دی گئی،رپورٹ

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

بھارتی فورسز کو پناہ گزینوں کا داخلہ روکنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی کھلی اجازت دے دی گئی،رپورٹ

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے میانمار سے ہجرت کرکے آنے والے روہنگیا مسلمانوں کو روکنے کیلیے سیکورٹی فورسز کو ہر قسم کا ہتھکنڈا استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ بنگلادیش کے ساتھ سرحد پر سیکورٹی بھی بڑھادی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار میں وحشیانہ مظالم کرکے روہنگیا مسلمانوں پر زمین تنگ کردی گئی… Continue 23reading بھارتی فورسز کو پناہ گزینوں کا داخلہ روکنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی کھلی اجازت دے دی گئی،رپورٹ

ہنگری اور پولینڈ کامہاجرین مخالف پالیسیاں جاری رکھنے کا اعلان

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

ہنگری اور پولینڈ کامہاجرین مخالف پالیسیاں جاری رکھنے کا اعلان

وارسا/بڈاپسٹ(این این آئی)پولینڈ اور ہنگری کے رہنماؤں نے یورپی یونین کے مطالبات اور پابندیوں کی دھمکیوں کو رد کرتے ہوئے مہاجرین سے متعلق سخت پالیسیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے یونان اور اٹلی میں موجود ہزاروں مہاجرین کو رکن ریاستوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ… Continue 23reading ہنگری اور پولینڈ کامہاجرین مخالف پالیسیاں جاری رکھنے کا اعلان