سعودی حکومت کا حکم یا شریعت کی اجازت؟ سعودی عرب کے علما نے خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس کا فتویٰ کیوں تبدیل کیا؟
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں اسلامیات کے اسکالرعبداللہ بن ثانی نے واضح کیا ہے کہ اوقات اور حالات کی تبدیلی پر متعدد مسائل کے احکام بدل جاتے ہیں۔ اسلامی فقہ کے ماہرین اس حقیقت سے اچھی طرح واقف ہیں۔امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی کے ایک ادارے کے ڈین ابن ثانی نے سبق ویب سائٹ… Continue 23reading سعودی حکومت کا حکم یا شریعت کی اجازت؟ سعودی عرب کے علما نے خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس کا فتویٰ کیوں تبدیل کیا؟







































