طالبان نے افغانستان کے اہم ترین صوبے میں دھاوابول دیا ،13فوجی ہلاک ،متعددزخمی

25  مئی‬‮  2017

طالبان نے افغانستان کے اہم ترین صوبے میں دھاوابول دیا ،13فوجی ہلاک ،متعددزخمی

قندھار(این این آئی) افغانستان کے شہر قندھار میں طالبان سے جھڑپ میں 13 فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے جوابی کارروائی میں 20 جنگجو بھی مارے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوبی قندھار میں صبح طالبان جنگجوؤں نے کئی سیکیورٹی چیک پوائٹنس پر دھاوا بول دیا… Continue 23reading طالبان نے افغانستان کے اہم ترین صوبے میں دھاوابول دیا ،13فوجی ہلاک ،متعددزخمی

امریکی صدرکواہلیہ کے بعد پوپ کی طرف سے نفرت کاسامنا،ڈونلڈٹرمپ کی غیرسنجیدہ کام پرسخت ردعمل ،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

25  مئی‬‮  2017

امریکی صدرکواہلیہ کے بعد پوپ کی طرف سے نفرت کاسامنا،ڈونلڈٹرمپ کی غیرسنجیدہ کام پرسخت ردعمل ،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

روم(آئی این پی)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو اہلیہ کے بعد کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے بھی نفرت کا سامنا ،امریکی صدر کی غیرسنجیدہ حرکت پر پوپ نے غصے میں آکر ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا ،امریکی سرکاری ٹی وی نے ویڈیو جاری کرکے پول کھول دیا ،ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی… Continue 23reading امریکی صدرکواہلیہ کے بعد پوپ کی طرف سے نفرت کاسامنا،ڈونلڈٹرمپ کی غیرسنجیدہ کام پرسخت ردعمل ،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

بشارالاسد پر جان قربان کرنے والوں کے لواحقین کوکتنی امدادملی ؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

25  مئی‬‮  2017

بشارالاسد پر جان قربان کرنے والوں کے لواحقین کوکتنی امدادملی ؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

دمشق (آن لائن)شام کے صدر بشارالاسد کے ایک قریبی ساتھ رامی مخلوف کی زیرقیادت قائم کردہ ’البستان‘ نامی تنظیم نے صدر اسد کے دفاع میں لڑتے ہوئے ہلاک ہونے والے فوجیوں اور دیگر عناصر کے یتیم بچوں کے لیے صرف9 ڈالر امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے خیال رہے کہ’البستان‘ نامی تنظیم پر امریکا… Continue 23reading بشارالاسد پر جان قربان کرنے والوں کے لواحقین کوکتنی امدادملی ؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

رمضان المبارک ،سعود ی عرب میں روزے کاغیرسرکاری اعلان کردیاگیا

25  مئی‬‮  2017

رمضان المبارک ،سعود ی عرب میں روزے کاغیرسرکاری اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، جس کا غیر سرکاری اعلان کر دیا گیا ہے، اس اعلان کے مطابق یکم رمضان بروز ہفتہ کو ہوگا، اس بارے میں ابھی تک باضابطہ سرکاری اعلان نہیں ہوا ہے۔ یکم رمضان جمعتہ المبارک کو ہونے کا امکان… Continue 23reading رمضان المبارک ،سعود ی عرب میں روزے کاغیرسرکاری اعلان کردیاگیا

بھارت میں تین پاکستانی گرفتار،کس ملک کے راستے بھارت میں داخل ہوئے ،بھارتی میڈیانے ہمسایہ ملک پرالزام لگادیا

25  مئی‬‮  2017

بھارت میں تین پاکستانی گرفتار،کس ملک کے راستے بھارت میں داخل ہوئے ،بھارتی میڈیانے ہمسایہ ملک پرالزام لگادیا

بنگلور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہربنگلورمیں 3پاکستانی شہریوں کوگرفتارکرلیاگیاہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق تینوں پاکستانی دوماہ سے بنگلورمیں مقیم تھے ۔اوریہ پاکستانی شہری نیپال کے راستے بھارت میں داخل ہوئے جبکہ ان پاکستانیوں کی شناخت غلام علی ،کاشف ،شمس الدین اورسمیراعبدالرحمان کے نام سے ہوئی ہے ۔

رمضان المبار ک میں عمرہ ادائیگی ،سعودی حکومت نے نوافل کی ادائیگی اورافطاری کے بارے میں واضح اعلان کردیا

25  مئی‬‮  2017

رمضان المبار ک میں عمرہ ادائیگی ،سعودی حکومت نے نوافل کی ادائیگی اورافطاری کے بارے میں واضح اعلان کردیا

مکہ مکرمہ(این این آئی ) رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے لئے آنے والوں کی کثیر تعدادکے پیش نظر مسجدالحرام کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ طواف کے لئے مختص صحن (مطاف)میں نوافل ادا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی تاہم اس جگہ پر باجماعت فرض نمازوں کی ادائیگی بدستور جاری رہے گی ۔ علاوہ… Continue 23reading رمضان المبار ک میں عمرہ ادائیگی ،سعودی حکومت نے نوافل کی ادائیگی اورافطاری کے بارے میں واضح اعلان کردیا

وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ نا روا سلوک سعودی کنگ شاہ سلمان نے معافی مانگ لی

25  مئی‬‮  2017

وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ نا روا سلوک سعودی کنگ شاہ سلمان نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے سعودی عرب کے حالیہ دورے میں وقت کی قلت کے باعث اسلامی کانفرنس سے خطاب نہیں کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں بھارت سمیت دہشتگردی سے متاثرہ ہال میں موجود تمام ممالک… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ نا روا سلوک سعودی کنگ شاہ سلمان نے معافی مانگ لی

بھارتی شہری ڈاکٹر عظمیٰ نے بھارت پہنچتے ہی پہلا حیران کن کام کیا، کیا؟ سشما سوراج کو کیاکہا؟

25  مئی‬‮  2017

بھارتی شہری ڈاکٹر عظمیٰ نے بھارت پہنچتے ہی پہلا حیران کن کام کیا، کیا؟ سشما سوراج کو کیاکہا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی شہری سے شادی کے لیے پاکستان آنے والی بھارتی شہری عظمیٰ اسلام آباد ہائی کورٹ کی اجازت کے بعد واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس چلی گئی۔عظمیٰ کے بھارت واپس پہنچنے پر ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اسے خوش آمدید کہا اور یہ بھی کہا کہ… Continue 23reading بھارتی شہری ڈاکٹر عظمیٰ نے بھارت پہنچتے ہی پہلا حیران کن کام کیا، کیا؟ سشما سوراج کو کیاکہا؟

سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے کس اہم عرب ملک پر پابندی عائد کر دی؟

25  مئی‬‮  2017

سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے کس اہم عرب ملک پر پابندی عائد کر دی؟

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے قطر کے تمام میڈیا ذرائع کی ویب گاہوں پر پابندی عائد کردی ہے۔وزارت خارجہ کے ایک ذریعے نے بدھ کے روز اس فیصلے کی تصدیق کی ہے۔ یواے ای نے یہ اقدام سعودی حکام کی جانب سے قطری خبررساں اداروں اور ٹی وی چینلز کی ویب… Continue 23reading سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے کس اہم عرب ملک پر پابندی عائد کر دی؟