جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے بعد ایران،چینکا انتہائی اقدام، امریکیوں کے ہوش اُڑ گئے،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے ایران کے جوہری معاہدے بارے ٹرمپ کے بیان کی مذمت کی ہے ،معاہدے پر امریکہ ، روس ، فرانس، جرمنی چین ، برطانیہ اور ایران کے دستخط موجود ہیں، چینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہووا چھن ینگ نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے کے بارے میں ہم امریکہ کے بیان اور موقف کی مذمت کرتے ہیں ۔ امریکہ کو ایسا بیان

نہیں داغنا چاہئے کہ ہوسکتا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے اس معاہدے کو ختم کر دیں ۔ یہ معاہدہ محض امریکہ اور ایران مابین نہیں ہے بلکہ اس معاہدہ پر امریکہ اور ایران سمیت روس ، فرانس، جرمنی چین ، برطانیہکے بھی دستخط ہیں۔ واضح رہے کہ ایران نے بھی اس معاہدے کا دفاع کیا ہے ۔ اس حقیقت کو صرف نظر نہیں کیا جا سکتا کہ اس ڈیل کو امریکہ یک جنبش قلم مسترد نہیں کر سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…