جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

بھارت میں آتشبازی کے سامان کی خرید و فروخت پر پابندی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے ہندووں کے مذہبی تہوار دیوالی سے قبل دارالحکومت نئی دہلی میں آتش بازی کے سامان اور پٹاخوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے

میں کہا کہ آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کا مقصد اس بات کا جائزہ لینا ہے کہ دیوالی کے موقع پر پٹاخے استعمال نہ ہونے سے نئی دلی کی فضائی آلودگی پر کیا فرق پڑتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…