جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی فوج کے ہاتھوں سینکڑوں بھارتی شہری ہلاک و زخمی،بھارتی وزیرداخلہ نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلورو(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ نے ایک بار پھر پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزیا ں کر رہی ہے ، پاکستانی فوجیوں کی فائرنگ میں اب تک بھارت کے سیکڑوں عام شہری ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں، بھارتی فورسز پاکستان کی جانب سے بلاسبب کی جانے والی فائرنگ کا جواب دیں۔ پیر کو بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں

ایک بیان میں ایک بار پھر پاکستان پر الزام عائد کیا کہ وہ کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائر بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔انھوں نے کہا کہ پاکستانی فوجیوں کی فائرنگ میں اب تک ہندوستان کے سیکڑوں عام شہری ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں۔دو ہزار تین میں کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائر بندی کے بارے میں طے پانے والے سمجھوتے کے باوجود ہندوستان اور پاکستان، ایک دوسرے پر فائربندی کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کرتے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…