’’جنگ‘‘ امریکی جنگی طیارے شمالی کوریا کی حدود میں داخل
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان پینٹاگون کے مطابق شمالی کوریا کے مشرقی علاقے میں امریکی بمبار بی ون بی طیاروں کے ساتھ ایف ففٹن سی جنگی طیاروں نے پرواز کی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کا جوہری پروگرام ایشیا پیسیفک اورعالمی برادری کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ترجمان کے بیان کے مطابق پرواز کا مقصد یہ بتانا تھا… Continue 23reading ’’جنگ‘‘ امریکی جنگی طیارے شمالی کوریا کی حدود میں داخل







































