جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بھارت،سپریم کورٹ نے 18سال سے کم عمر بیوی کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کرنا ریپ قرار دے دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ نے اٹھارہ سال سے کم عمر اہلیہ کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کرنے کو قابل سزا جرم قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے اٹھارہ سال سے کم عمر بیوی کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کرنے کو ریپ قرار دئیے جانے کے حوالے سے دائر کی گئی ایک درخواست کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا

کہ پندرہ سے اٹھارہ سال کے درمیانی عمر کی اہلیہ کے ساتھ ازدواجی تعلقات قابل سزا جرم ہوگا۔عدالت جسٹس مادین بی لوکیور اور دیپک کیتا پر مشتمل بنچ نے کم عمری میں بچوں کی شادیوں پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سماجی انصاف قوانین کو انکی حقیقی روح کے مطابق نفاذ میں نہیں لایا گیا۔عدالت کا کہنا تھا کہ ریپ قانون میں استثنیٰ امتیاز،غلط رویہ اور خودمختاری ہے۔عدالت نے کہا کہ آئی پی سی کے تحت ریپ قانون میں استثنیٰ دیگر قوانین ایک چائلڈ کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے سے متضاد ہے۔عدالت نے کہا کہ لڑکیوں کی شادیوں کی عمر قانونی حد18سال ہے تاہم اس سے کم عمر لڑکی کے ساتھ شادی کے بعد ازدواجی تعلقات قائم کرنا ریپ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…