منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

’’لندن کا انڈر گرائونڈ میٹرو سٹیشن ہولناک دھماکہ سے گونج اٹھا ‘‘ ہولناک واقعہ میں متعدد افراد نشانہ بن گئے۔۔ہر طرف افراتفری

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

’’لندن کا انڈر گرائونڈ میٹرو سٹیشن ہولناک دھماکہ سے گونج اٹھا ‘‘ ہولناک واقعہ میں متعدد افراد نشانہ بن گئے۔۔ہر طرف افراتفری

لندن(این این آئی)لندن میں زیر زمین میٹرو اسٹیشن میں دھماکے کے بعد بھگڈر کے نتیجے میںدس افراد زخمی ہوگئے،واقعے کے بعد مغربی لندن میں ٹرین سروس معطل کردی گئی۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق دھماکے کے بعد مغربی لندن میں ٹرین سروس معطل کردی گئی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسیکیو عملہ اور پولیس موقع… Continue 23reading ’’لندن کا انڈر گرائونڈ میٹرو سٹیشن ہولناک دھماکہ سے گونج اٹھا ‘‘ ہولناک واقعہ میں متعدد افراد نشانہ بن گئے۔۔ہر طرف افراتفری

میانمار میں دہشت ناک تباہی ہو رہی ہے، صدریورپی کمیشن

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

میانمار میں دہشت ناک تباہی ہو رہی ہے، صدریورپی کمیشن

برسلز(این این آئی)یورپی کمیشن کے سربراہ ڑاں کلود یْنکر نے میانمار کے بحران کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یْنکر نے ایک بیان میں کہاکہ میانمار کے واقعات حقیقت میں ایک دہشت ناک تباہی ہیں کیونکہ ایک مرتبہ پھر لوگ ایک اقلیت کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوششوں میں… Continue 23reading میانمار میں دہشت ناک تباہی ہو رہی ہے، صدریورپی کمیشن

چین میں کوئلے کی کان کا حادثہ، نو کان کن ہلاک

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

چین میں کوئلے کی کان کا حادثہ، نو کان کن ہلاک

بیجنگ(این این آئی)شمالی چین میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے سبب کم از کم نو کان کن ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ یوچین نامی کوئلے کی ایک کان میں پیش آیا، جس سے سالانہ بنیادوں پر ساٹھ ہزار ٹن کوئلہ نکالا جاتا ہے۔ چین میں کوئلے کی کانوں… Continue 23reading چین میں کوئلے کی کان کا حادثہ، نو کان کن ہلاک

تیونسی پارلیمنٹ نے کرپشن میں ملوث ملزمان کے لیے عام معافی کا قانون منظورکرلیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

تیونسی پارلیمنٹ نے کرپشن میں ملوث ملزمان کے لیے عام معافی کا قانون منظورکرلیا

تیونس سٹی(این این آئی)تیونس میں ملکی پارلیمان نے ایک ایسے متنازعہ قانون کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت بد عنوانی میں ملوث یا اس سلسلے میں زیر تحقیقات ہزاروں افراد کو عام معافی دے دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ معافی ان لوگوں کے لیے ہے، جو تیونس میں انقلاب… Continue 23reading تیونسی پارلیمنٹ نے کرپشن میں ملوث ملزمان کے لیے عام معافی کا قانون منظورکرلیا

حوثی باغیوں نے مسلمانوں کے مقدس ترین شہرمکہ کوبھی نشانہ بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

حوثی باغیوں نے مسلمانوں کے مقدس ترین شہرمکہ کوبھی نشانہ بنانے کا اعلان کر دیا

صنعاء (آئی این پی)یمن میں حوثی باغیوں نے دھمکی دی ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات پر میزائل داغیں گے اور بحیرہ احمر میں سعودی ٹینکرز کو نشانہ بنائیں گے، ریاض ، مکہ اور یو اے ای ہماری رینج میں ہیں،وہ کمپنیاں جو متحدہ عرب امارات میں ہیں یا جنھوں نے سرمایہ کاری کی ہوئی… Continue 23reading حوثی باغیوں نے مسلمانوں کے مقدس ترین شہرمکہ کوبھی نشانہ بنانے کا اعلان کر دیا

امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس یہ کس شخص کی وہیل چئیر چلا رہے ہیں

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس یہ کس شخص کی وہیل چئیر چلا رہے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس کی مسجد الحرام میں ایک معذور کی وہیل چئیر چلاتے ہوئے لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔تفصیلات کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس جو کہ تمام عالم اسلام کے نزدیک انتہائی معزز اور ایک مثالی نمونے کی حیثیت سے دیکھے جاتے ہیں۔جب ایسی… Continue 23reading امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس یہ کس شخص کی وہیل چئیر چلا رہے ہیں

’’چین کو گھیرنے کیلئے امریکی افواج کی میانمار روانگی‘‘

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

’’چین کو گھیرنے کیلئے امریکی افواج کی میانمار روانگی‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روہنگیا مسلمانوں پر بڑھتے مظالم کے بعد اس بات کا امکان پیدا ہو رہا ہے کہ رخائن عسکریت پسند تنظیموں کا نیا گڑھ بن سکتا ہے تاہم اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ صورتحال امریکہ اور یورپی کےلئے فائدہ مند اور چین کیلئے نقصان دہ ہو گی۔ روزنامہ امت کی ایک رپورٹ کے… Continue 23reading ’’چین کو گھیرنے کیلئے امریکی افواج کی میانمار روانگی‘‘

بھارتی وزیراعظم کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی کوششیں جاری

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

بھارتی وزیراعظم کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی کوششیں جاری

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی سازشیں جاری ہیں، نریندر مودی 17ستمبر کو دنیا کے دوسرے بڑے ڈیم کا افتتاح کریں گے۔بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے حکم دیا تھا کہ بھارتی دریائوں سے پاکستان جانے والا اضافی پانی ملک میں زمین سیراب کرنے پر استعمال کیا… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی کوششیں جاری

شمالی کوریا نے ایک بار پھر کس بڑے ملک پر میزائل چلا دیا، صورتحال کشیدہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

شمالی کوریا نے ایک بار پھر کس بڑے ملک پر میزائل چلا دیا، صورتحال کشیدہ

پیونگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے دارالحکومت پیانگ یانگ سے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے جو جاپان کی فضائی حدود سے گزرا۔گذشتہ ماہ کے اواخر میں بھی اس نے اسی طرح کا ایک اشتعال انگیز قدم اٹھایا تھا اور یہ ایسا دوسرا واقعہ ہے۔جاپان اور جنوبی کوریا کی حکومتوں کا کہنا ہے… Continue 23reading شمالی کوریا نے ایک بار پھر کس بڑے ملک پر میزائل چلا دیا، صورتحال کشیدہ