جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

لندن میں وحشیانہ حملہ،متعددافراد نشانہ بن گئے،ایمرجنسی نافذ‎

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میوزیم کے قریب ایک اور حملہ، تفصیلات کے مطابق برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ لندن میں واقع میوزیم کے باہر ایک اور حملہ کیا گیا ہے، میوزیم کے قریب فٹ پاتھ پر لوگوں کی آمد و رفت جاری تھی کہ ایک کار سوار حملہ آور نے گاڑی فٹ پاتھ پر چلتے لوگوں پر چڑھا دی اس وجہ سے بہت سے افراد زخمی ہو گئے ہیں، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو گھیرے میں لینے کے بعد حملہ آور

کو بھی گرفتار کر لیا ہے، اس کے علاوہ امدادی کارروائی کے ساتھ ساتھ پولیس نے سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کا کہناہے کہ ان زخمیوں میں سے بعض کی حالت بہت تشویشناک ہے اور زخمیوں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، کار کے نیچے آ کر زخمی ہونے والے لوگوں کو قریب ترین ہسپتال میں فوری طبی امداد کے لیے لے جایا جا رہاہے مگر ان زخمیوں میں بہت سے افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…