جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

پاک چین اقتصادی راہداری پر امریکی اعتراض،چین کا شدیدردعمل،اہم اعلان کردیا‎

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی حکام کا امریکہ وزیر دفاع کو دو ٹوک جواب۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے سی پیک سے متعلق ایک بیان دیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ متنازعہ علاقوں سے گزر رہا ہے جس پر چین نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے جواب دیا ہے کہ سی پیک

منصوبے پر چین کا موقف کبھی تبدیل نہیں ہو گا اور اس کے ساتھ کشمیر چین پر بھی اپنے اصول موقف پر قائم ہے۔ سی پیک سے متعلق چین نے امریکی مفادات کو بے معنی قرار دے دیا اور امریکہ پر واضح کیا کہ چین سی پیک سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…