جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

شمالی کوریا امریکہ پر 13اقسام کے ہتھیار وں سے حملے کیلئے تیار،یہ ایٹم بم نہیں بلکہ کس قسم کے ہتھیار ہیں؟ روس کے لرزہ خیزانکشافات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا نے امریکا کے مغربی حصے پر میزائل حملے کی تیاری کرلی۔برطانوی اخبار کے مطابق روسی رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا طاعون، اینتھریکس اور چیچک جیسے

حیاتیاتی ہتھیار استعمال کرسکتا ہے ۔ذرائع کے مطابق پیانگ یانگ کے پاس 13اقسام کے بائیو لوجیکل ہتھیار موجود ہیں ۔اور اس نے امریکاکے مغربی حصے پر میزائل حملے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…