چین اوربھارت کے درمیان جنگ کی صورت میں پاکستان کیا کرے گا؟
حال ہی میں انڈیا کے فوجی سربراہ جنرل بیپن راوت نے کہا تھا کہ انڈین فوج ڈھائی محاذوں پر جنگ لڑنے کے لیے تیار ہے۔ بیپن راوت کے اس بیان پر انڈیا سمیت ہمسایہ ممالک چین اور پاکستان کی میڈیا میں بھی کافی توجہ دی گئی تھی۔چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز نے لکھا تھا… Continue 23reading چین اوربھارت کے درمیان جنگ کی صورت میں پاکستان کیا کرے گا؟