اہم ملک میں عوام کو بُرے کاموں سے روکنے کیلئے ’’گناہ ٹیکس‘‘ عائد، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں
بنکاک(این این آئی)تھائی لینڈ میں حکومت کی طرف سے گزشتہ ماہ منظور کردہ ایک نئی محصولاتی اسکیم کے تحت’گناہ ٹیکس‘ نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس نئے ٹیکس کے نفاذ کے بعد ملک میں شراب اور سگریٹ کی قیمتیں چالیس فیصد تک زیادہ ہو گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق قانونی طور پر یہ نیا ٹیکس فوری… Continue 23reading اہم ملک میں عوام کو بُرے کاموں سے روکنے کیلئے ’’گناہ ٹیکس‘‘ عائد، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں







































