بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دوسری شادی کے خواہشمندوں کو خوشخبری سنا دی گئی، حیرت انگیز ایپ متعارف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دوسری شادی کرنے والوں کے لیے خوش خبری، ایک سے زیادہ شادی کرنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک منفرد ایپ متعارف، تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا جو کہ اسلامی ملک ہے وہاں ایک سے زائد شادی کرنے والے خواہش مندوں کے لیے ایک ایپ متعارف کرائی گئی ہے جس کا نام Ayo Poligami ہے، یہاں یہ بات یاد رہے کہ انڈونیشیا میں قانونی طور پر مردوں کو ایک سے زیادہ شادیاں کرنے کی اجازت ہے، اس ایپ کے ذریعے اپنی پسند کی خواتین کی پروفائل کو چیک کیا جا سکتا ہے اس دوران اگر کوئی خاتون پسند آ جاتی ہے تو

اس سے شادی کی خواہش کا اظہار بھی کیا جا سکتا ہے۔ ایک سے زیادہ شادی کرنے والے خواہش مندوں کے لیے بنائی گئی اس ایپ میں ایسے چیٹ رومز بھی ہیں جن کی مدد سے دوسری شادی کے خواہشمند مشورے بھی لے سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس ایپ کو اس سال اپریل میں لانچ کیا گیا تھا۔ اس ایپ میں رجسٹرڈ ایک 37 سالہ شخص یوسف فصیح نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے لوگ دوسری شادی کے خواہش مند ہیں مگر انہیں اس بات کا علم نہیں ہے کہ وہ اپنی خواہش کو کس طرح حقیقت میں بدل سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…