منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

روہنگیا مسلمانوں پر برمی فوج اور سوچی حکومت کے مظالم کی ایک اور اندوہناک داستان سامنے آگئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

روہنگیا مسلمانوں پر برمی فوج اور سوچی حکومت کے مظالم کی ایک اور اندوہناک داستان سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر برمی فوج اور بدھ غنڈوئوں کے مظالم جاری ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں روہنگیا مسلمان ہجرت کر کے قرب و جوار کے ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ روہنگیا مسلمانوں کے دیگرممالک میں ہجرت کر کے پہنچنے کے ساتھ ہی ان پر ہونے… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں پر برمی فوج اور سوچی حکومت کے مظالم کی ایک اور اندوہناک داستان سامنے آگئی

چین نے دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار تیار کر لیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

چین نے دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار تیار کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے امریکی فائٹر جہاز ریپٹر’’ایف 22‘‘کے ہم پلہ اسٹیلتھ طیارے کا انجن بنا لیا، جے ایف 17تھنڈر طیارے کے بلاک تھری میں ٹیکنالوجی پاکستان منتقل ہونے کا امکان روشن، مغربی دفاعی ماہرین میں کھلبلی مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق چین نے اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ’’جے 20‘‘کا آواز کی رفتار سے تیز مگر… Continue 23reading چین نے دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار تیار کر لیا

مسلمان خواتین کو غیر مسلم مردوں سے شادی کی اجازت دیدی گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

مسلمان خواتین کو غیر مسلم مردوں سے شادی کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تیونس میں مسلمان خواتین کی غیر مسلموں سے شادی پر عائد پابندی ختم، مسلمان عورت اور غیر مسلم مرد کے درمیان شادی کا آزادانہ طریقے سے اندراج یا رجسٹرڈ کیا جا سکے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیونس کی حکومت نے ملکی صدر کی سفارش پر مسلمان خواتین کی غیرمسلموں سے شادی… Continue 23reading مسلمان خواتین کو غیر مسلم مردوں سے شادی کی اجازت دیدی گئی

مصرمیں داعش سے تعلق کے جْرم میں سات افراد کو سزائے موت کا حکم

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

مصرمیں داعش سے تعلق کے جْرم میں سات افراد کو سزائے موت کا حکم

قاہرہ (این این آئی)مصر کی ایک عدالت نے سات افراد کو پڑوسی ملک لیبیا میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش سے تعلق اور قبطی عیسائیوں کے قتل کے الزامات میں قصور وار قرار دے کر سزائے موت کا حکم دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت نے سنائے گئے سزائے موت کے اس فیصلے کو منظوری کے… Continue 23reading مصرمیں داعش سے تعلق کے جْرم میں سات افراد کو سزائے موت کا حکم

تنزانیہ: ہم جنس پرستی کے الزام میں 20 مردوخواتین گرفتار

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

تنزانیہ: ہم جنس پرستی کے الزام میں 20 مردوخواتین گرفتار

زینزیبار (این این آئی)افریقی ملک تنزانیہ میں پولیس نے ہم جنسی پرستی کے الزام میں 20 افراد کو گرفتار کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے ایک بیان می کہاکہ ان افراد میں آٹھ مرد اور 12 خواتین شامل ہیں اور انھیں ملک کے نیم خود مختار جزیرے زینزیبار میں ایک ہوٹل سے گرفتار کیا… Continue 23reading تنزانیہ: ہم جنس پرستی کے الزام میں 20 مردوخواتین گرفتار

عرب اتحادی فوج کے طیاروں کی بمباری سے 20 حوثی ہلاک

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

عرب اتحادی فوج کے طیاروں کی بمباری سے 20 حوثی ہلاک

صنعاء(این این آئی)یمن کے ایک عسکری ذریعے نے بتایا ہے کہہ عرب اتحادی فوج کے جنگی طیاروں کی میدی شہر کے جنوب اور جنوب مشرقی محاذوں پر بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 20 حوثی باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق اتحادی طیاروں نے حوثی اورعلی صالح ملیشیا کے ٹھکانوں پر کم… Continue 23reading عرب اتحادی فوج کے طیاروں کی بمباری سے 20 حوثی ہلاک

کردستان میں ریفرنڈم قومی سلامتی کا مسئلہ ہے،ترک وزیراعظم

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

کردستان میں ریفرنڈم قومی سلامتی کا مسئلہ ہے،ترک وزیراعظم

انقرہ (این این آئی)ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ شمالی عراق کے صوبہ کردستان کی حکومت کی طرف سے خود مختار ریاست کے قیام کے لیے اعلان کردہ ریفرنڈم ترکی کے لیے قومی سلامتی کا مسئلہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ترکی ایسے کسی بھی اقدام کو روکنے کے لیے… Continue 23reading کردستان میں ریفرنڈم قومی سلامتی کا مسئلہ ہے،ترک وزیراعظم

سوچی کے پاس میانمار میں فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے، اقوام متحدہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

سوچی کے پاس میانمار میں فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(آن لائن) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کے پاس روہنگیا مسلمانوں کیخلاف فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ اگر سوچی نے فی الفور آپریشن نہ روکا تو خوفناک سانحہ جنم… Continue 23reading سوچی کے پاس میانمار میں فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے، اقوام متحدہ

حوثیوں نے صنعاء سے اغواء بچے جنگ میں جھونک دیئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

حوثیوں نے صنعاء سے اغواء بچے جنگ میں جھونک دیئے

صنعاء(این این آئی)یمن کے مقامی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ دارالحکومت صنعاء اور اس کے مضافات بالخصوص وادی ظہر اور شمالی قصبے القابل سے ایران نواز حوثی باغیوں نے 10 سے 16 سال کی عمر کے بچوں سمیت 50 افراد کو اغواء کیا تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ اغواء کیے گئے بچوں سمیت… Continue 23reading حوثیوں نے صنعاء سے اغواء بچے جنگ میں جھونک دیئے